ولیم ارنسٹ رہوڈز (پیدائش:5 اگست 1936ء)|(انتقال:16 اگست 2005ء)، جسے عام طور پر "بلی رہوڈز" کہا جاتا ہے، ایک انگریز کرکٹ کھلاڑی تھا۔ [1] وہ مڈل آرڈر کے دائیں ہاتھ کے بلے باز اور کبھی کبھار وکٹ کیپر تھے جنھوں نے 1961ء اور 1964ء کے درمیان ناٹنگھم شائر کے لیے فرسٹ کلاس کرکٹ کھیلی۔ وہ بریڈ فورڈ ، یارکشائر میں پیدا ہوئے۔ وہ انگلینڈ کے ٹیسٹ وکٹ کیپر سٹیو رہوڈز کے والد اور جارج رہوڈز کے دادا تھے۔

بلی رہوڈز
ذاتی معلومات
مکمل نامولیم ارنسٹ رہوڈز
پیدائش5 اگست 1936(1936-08-05)
بریڈفورڈ، یارکشائر، انگلینڈ
وفات16 اگست 2005(2005-80-16) (عمر  69 سال)
میکس فیلڈ، چیشائر، انگلینڈ
عرفبلی
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
حیثیتبلے باز، وکٹ کیپر
تعلقاتسٹیو رہوڈز (بیٹا)
جارج رہوڈز (کرکٹر) (پوتا)
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1961–64ناٹنگھم شائر
پہلا فرسٹ کلاس17 مئی 1961 ناٹنگھم شائر  بمقابلہ  یارکشائر
آخری فرسٹ کلاس28 جولائی 1964 ناٹنگھم شائر  بمقابلہ  یارکشائر
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس
میچ 36
رنز بنائے 1207
بیٹنگ اوسط 20.11
100s/50s 1/1
ٹاپ اسکور 132
گیندیں کرائیں 6
وکٹ 0
بالنگ اوسط
اننگز میں 5 وکٹ
میچ میں 10 وکٹ
بہترین بولنگ
کیچ/سٹمپ 40/1
ماخذ: CricketArchive، 15 اگست 2013

انتقال ترمیم

رہوڈز 16 اگست 2005ء کو میکلیس فیلڈ، چیشائر، انگلینڈ میں 69 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔

حوالہ جات ترمیم

  1. "Player Profile: Billy Rhodes"۔ www.cricketarchive.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 اگست 2013