ریاضیات میں، ورانائے رسمہ ایک خاص طرز کی ناترکیب ہے بَحر فضاء کی، جو فضاء میں اجرام کے ایک متفرد طاقم سے فاصلوں سے تحدید ہوتی ہے، مثلاً نقاط کے متفرد طاقم سے۔ اس کا نام گریگری ورنائے پر ہے، اسے ورنآئے tessellation، ورنائے ناترکیب یا ڈریچلٹ tessellation (ریاضی دان ڈریچحلٹ پر) بھی کہتے ہیں۔

The Voronoi diagram of a random set of points in the plane (all points lie within the image).
اصطلاح term

ورانائے رسمہ
ناترکیب؟
عقدہ
قطعہ

Voronoi diagram
decomposition
node
segment

سادہ ترین مثال میں، ہمیں مستوی میں نقاط کا طاقم S دیا گیا ہوتا ہے، جو ورنائے مواقع ہیں۔ ہر موقع s کا ورنائے خلیہ ہوتا ہے، V(s) ایسے نقاط پر مشتمل جو s سے قریب ہیں بنسبت کسی دوسرے موقع کے۔ ورنائے رسمہ کے قطعے (کنارے) مستوی کے وہ نقاط ہیں جو قریبی دو مواقع سے برابر فاصلے پر ہیں۔ ورنائے رسمہ کے عقدہ ایسے نقاط ہیں جو تین (یا زیادہ) مواقع سے برابر فاصلے پر ہیں۔ خلیہ V(s) کو ڈریچلٹ خلیہ بھی کہے ہیں۔

مزید ترمیم