وہب بن ابی سرح یہ مہاجر صحابی اور غزوہ بدر میں شریک تھے۔
پورا نام وہب بن ابی سرح بن ربيعہ بن ہلال بن مالك بن ضبہ بن الحارث بن فہر بن مالك القرشی الفهری تھا۔ یہ غزوہ بدر میں اپنے بھائی معمر بن ابی سرح کے ساتھ شریک ہوئے تھے۔[1]

وہب بن ابی سرح
معلومات شخصیت

حوالہ جات ترمیم

  1. اسد الغابہ،ناشر: دار الفكر بيروت