مفتوح ویب اشتغالی نظام (open webos) سابقا ایچ پی ویب اشتغالی نظام (hp webos) یا صرف ویب اشتغالی نظام (webos) ایک لینکس پر مبنی محمول اشتغالی نظام ہے جسے ابتدائی طور پر پام انکارپوریٹڈ نے تیار کیا جسے بعد میں ایچ پی نے خرید لیا۔

ویب اشتغالی نظام
ڈویلپرایچ پی, پام انکارپوریٹڈ
آپریٹنگ سسٹم خاندانلینکس
سورس ماڈلمقفل مصدر، ستمبر 2012 کے بعد مفتوح مصدر
ابتدائی رلیزSeptember, 2012
تازہ ترین ریلیز3.0.5 / 12 جنوری 2012؛ 12 سال قبل (2012-01-12)
مارکیٹنگ ہدفایمبیڈڈ آلات
دستیاب زبانانگریزی, ہسپانوی, فرانسیسی, اطالوی اور جرمن
پلیٹ فارمARM
کرنل قسملینکس
طے شدہ یوزر انٹرفیسگراف صارفی سطح البین (لونا)
لائسنسPalm EULA پام ناشر آخر صارف اجازہ معاہدہ(ملکیتی ),[1]
رسمی ویب سائٹopenwebosproject.org

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. "Source code for Palm WebOS released"۔ The H Open Source۔ 19 June 2009۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 اکتوبر 2009  روابط خارجية في |publisher= (معاونت)

بیرونی روابط ترمیم