والمائی سلیٹر (پیدائش: 16 جنوری 1933ء نارمن پارک ، کوئنز لینڈ) آسٹریلیا کی سابق کرکٹ کھلاڑی ہیں۔ [1] سلیٹر نے آسٹریلیا کی قومی خواتین کرکٹ ٹیم کے لیے ایک ٹیسٹ کھیلا۔ [2]

ویل سلیٹر
ذاتی معلومات
مکمل نامولمائی سلیٹر
بلے بازیدائیں ہاتھ کی بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کی میڈیم پیس گیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
واحد ٹیسٹ (کیپ 43)18 جنوری 1957  بمقابلہ  نیوزی لینڈ
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ خواتین ٹیسٹ
میچ 1
رنز بنائے 9
بیٹنگ اوسط 9.00
100s/50s 0/0
ٹاپ اسکور 9
گیندیں کرائیں 61
وکٹ 4
بالنگ اوسط 3.25
اننگز میں 5 وکٹ -
میچ میں 10 وکٹ -
بہترین بولنگ -
کیچ/سٹمپ 4/13
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 2 مارچ 2015

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. "Val Slater - Australia"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ ESPN Inc.۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 مارچ 2015 
  2. "CricketArchive - Val Slater"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 مارچ 2015