ویکیپیڈیا:اردو اور یوکرینی ویکیپیڈیاؤں کے اشتراک عمل کا منصوبہ

اردو اور یوکرینی ویکیپیڈیاؤں کے اشتراک عمل کے منصوبے کا لوگو


اس منصوبے کے تحت اردو دنیا سے جڑی بیس شخصیات پر یوکرینی ویکیپیڈیا کے لوگوں کو مضمون لکھنا تھا، جبکہ بیس مضامین یوکرینی شخصیات/ متعلقات پر اردو ویکیپیڈیا کے لوگوں کو لکھنا تھا۔ یہ سلسلہ یکم اکتوبر 2016ء سے شروع ہو کر مہینے کے ختم تک جاری رہا۔

شرکا ترمیم

اردو ویکیپیڈیا یوکرینی ویکیپیڈیا
  1. سید مزمل الدین -18 مضامین، 2,29,049 نئی بائٹس
  2. محمد عارف سومرو - ایک مضمون، 6,756 نئی بائٹس
  3. عمار ابن ضیا -ایک مضمون، 21,887 نئی بائٹس
  4. ڈاکٹر سنجری - ایک مضمون، 6,578 نئی بائٹس
  5. محمد شعیب - سانچہ جات کی تخیلق، مضامین میں ضروری ترامیم۔ وغیرہ

10 یوکرینی شرکاء

اردو ویکیپیڈیا پر رواں ترمیمی دوڑ کی پیش رفت ترمیم

صارف آغاز/ ترمیم کردہ مضمون اضافہ شدہ مواد کا حجم (بائٹ میں)
مزمل جمالا  Y تکمیل پہلے سے موجود مضمون میں 23,189 بائٹس کا اضافہ
مزمل اولیکساندر اوسیک  Y تکمیل 21,407 بائٹس
مزمل سرخ جنگل  Y تکمیل 11,759 بائٹس
مزمل سرنگِ محبت (ریلوے)  Y تکمیل 4,372 بائٹس
مزمل یوکرین انٹرنیشنل ایئرلائنز  Y تکمیل پہلے سے موجود مضمون میں 16,181 بائٹس کا اضافہ
مزمل یوکرینی پکوان  Y تکمیل 17,580 بائٹس
مزمل اسنیک آئی لینڈ (بحیرہ اسود)  Y تکمیل 23,905 بائٹس
مزمل یوکرین میں کھیل  Y تکمیل 6,074 بائٹس
مزمل یوکرینی سنیما  Y تکمیل 9,003 بائٹس
مزمل پیٹرو پوروشینکو  Y تکمیل 9,204 بائٹس
مزمل یوکرین میں تعلیم  Y تکمیل 9,536 بائٹس
مزمل یوکرین کی جدید تاریخ  Y تکمیل 6,778 بائٹس
مزمل یوکرینی رقص  Y تکمیل 6,891 بائٹس
مزمل یوکرینی موسیقی  Y تکمیل 16,563 بائٹس
مزمل یوکرین میں مذاہب  Y تکمیل 13,405 بائٹس
مزمل صدر یوکرین  Y تکمیل پہلے سے موجود مضمون میں 17,145 بائٹس کا اضافہ
مزمل یوکرین-نیٹو روابط  Y تکمیل 7,804 بائٹس
محمد عارف سومرو نیشنل آرٹ میوزیم یوکرین  Y تکمیل 6,756 بائٹس
عمار ابن ضیا یوکرین کی سیاست  Y تکمیل 21,887 بائٹس
سنجری یوکرین کی زبانیں  Y تکمیل 6,578 بائٹس

فہرست سے ماورا اردو ویکیپیڈیا صارفین کی دلچسپی کا مضمون ترمیم

صارف مضمون کا عنوان بائٹس کی گنتی
مزمل محمد ظہور (اردوداں یوکرینی صنعتکار)  Y تکمیل 7,834 بائٹس

یوکرین پر اردو ویکیپیڈیا صارفین کی جانب سے بنائے جانے والے مضامین ترمیم

 
شمار انگریزی ویکیپیڈیا مضمون اردو ویکیپیڈیا مضمون اردو ویکیپیڈیا مضمون کی کیفیت
1 Ukrainian dance Ur: یوکرینی رقص  Y تکمیل
2 Cinema of Ukraine Ur: یوکرینی سنیما  Y تکمیل
3 Music of Ukraine Ur: یوکرینی موسیقی  Y تکمیل
4 Ukrainian cuisine Ur: یوکرینی پکوان  Y تکمیل
5 National Art Museum of Ukraine Ur: نیشنل آرٹ میوزیم یوکرین  Y تکمیل
6 Snake Island اسنیک آئی لینڈ (بحیرہ اسود)  Y تکمیل
7 Red Forest Ur: سرخ جنگل  Y تکمیل
8 Religion in Ukraine Ur: یوکرین میں مذاہب  Y تکمیل
9 Languages of Ukraine Ur: یوکرین کی زبانیں  Y تکمیل
10 Sport in Ukraine Ur: یوکرین میں کھیل  Y تکمیل
11 Politics of Ukraine Ur: یوکرین کی سیاست  Y تکمیل
12 President of Ukraine Ur: صدر یوکرین  Y تکمیل
13 Ukraine-NATO relations Ur: یوکرین-نیٹو روابط  Y تکمیل
14 Ukraine International Airlines Ur: یوکرین انٹرنیشنل ایئرلائنز  Y تکمیل
15 Modern History of Ukraine Ur: یوکرین کی جدید تاریخ  Y تکمیل
16 Education in Ukraine Ur:یوکرین میں تعلیم  Y تکمیل
17 Tunnels of Love Railways Ur: سرنگِ محبت (ریلوے)  Y تکمیل
18 Petro Poroshenko Ur: پیٹرو پوروشینکو  Y تکمیل
19 Oleksandr Usyk Ur: اولیکساندر اوسیک  Y تکمیل
20 Jamala Ur: جمالا  Y تکمیل

ترجمے کے اصول ترمیم

  1. چونکہ انگریزی ویکیپیڈیا کے مضامین حوالہ جات کی بنیاد ہیں، لہذا ہر ممکن کوشش کی جانی چاہیے کہ مکمل مضمون کو اردو / یوکرینی میں کیا جائے۔
  2. حالانکہ خانہ معلومات اور ناؤ خانے وغیرہ کو ترجمہ کرنے کی ہر ممکن کوشش ہونی چاہیے، تاہم دائیں سے بائیں لکھنے یا روسی طرز کے یوکرینی رسم الخط کی دشواریوں کے سبب اسے چھوڑا جا سکتا ہے۔
  3. مشکل / لمبے جملوں کو دو یا زیادہ مختصر جملوں میں تقسیم کیا جا سکتا ہے۔
  4. تراجم سیاق و سباق کے تناظر میں درست ہو سکتے ہیں۔ مثلاً وہ ایک غظیم مصنفہ تھی بھی وہ عظیم ترین مصنفات میں سے ایک تھی کی طرح درست ہے۔
  5. منصوبہ صفحے کا تبادلہ خیال مضامین کے مواد پر گفتگو کے لیے استعمال ہو سکتا ہے۔
  6. ممکن ہے کہ منصوبے کے اختتام پر تعاون کے حساب سے کچھ نئے نام شامل ہوسکتے ہیں اور کچھ ابتدائی نام ہٹائے بھی جا سکتے ہیں۔
  7. تعاون کے اختتام پر مزید تجزیاتی مواد شامل کیا جا سکتا ہے۔

اردو ثقافت پر یوکرینی صارفین کی جانب سے بنائے جانے والے مضامین ترمیم

تفصیلات یہاں دیکھی جا سکتی ہے:

Uk:Вікіпедія:Проект:Тематичний тиждень/Тиждень урду-української співпраці#Інші пропоновані статті

منصوبے کی مدت ترمیم

  • ایک مہینہ (1 - 31 اکتوبر)
  • نظرثانی کا عرصہ (1 - 15 نومبر)

ویکی میڈیا یوکرین سے اردو ویکی صارفین کو بھیجے گئے تحائف ترمیم

 
پاکستانی اردو ویکیپیڈیا صارف محمد عارف سومرو کو پیش کردہ توصیفی سند
  • ویکی میڈیا یوکرین والوں نے بھارتی اردو ویکی صارفین سید مزمل الدین، محمد شعیب ندوی اور عطاءاللہ سنجری کو کتاب Awesome Ukraine اور توصیفی اسناد بھیجیں۔ یہ تحائف سنٹر فار انٹرنیٹ اینڈ سوسائٹی (سی آئی ایس)، بنگلور، بھارت کے پتے پر بھیجے گئے تھے اور سی آئی ایس نے یہ تحائف بھارت میں صارفین کے انفرادی پتوں پر روانہ کئے۔
  • ویکی میڈیا یوکرین والوں نے ایضًا پاکستانی صارفین محمد عارف سومرو اور عمار ابن ضیا کو کتاب Awesome Ukraine اور توصیفی اسناد بھیجیں۔ یہ تحائف پاکستانی صارف محمد عارف سومرو کے پتے پر کراچی بھیجے گئے۔

یوکرینی صارفین کو فراہم کردہ اردو ادب کی کتابیں ترمیم

عکس

  • Best of Iqbal
  • Celebrating the Best of Urdu Poetry
  • Gulzar: Suspected Poems
  • How I write: Saadat Hasan Manto
  • فیض کی شاعری پر ایک انگریزی کتاب

یہ کتابیں اور توصیفی اسناد سنٹر فار انٹرنیٹ اینڈ سوسائٹی کی طرف سے ویکی میڈیا یوکرین کے پتے پر بھیجے گئے تھے۔