ویکیپیڈیا:اصولِ اخفائے راز

اس اخفائی حکمت عملی یعنی privacy policy کی توثیق 2008ء میں تخت امناء (board of trustees) کی جانب سے عمل میں آئی۔ اس حکمت عملی پر مزید معلومات ، بحث یا ترامیم کی تجاویز کی خاطر Meta تبادلۂ خیال سے رجوع کیا جاسکتا ہے۔ اردو ویکیپیڈیا کا یہ صفحۂ دراصل اردو صارفین کی آگہی کی خاطر ، اخفائی حکمت عملی کا ایک مختصر تعارف ہے؛ اس کا اصل متن ویکیمیڈیا کے اس موقع پر دیکھا جاسکتا ہے اور اس کا مکمل اردو ترجمہ بھی مذکورہ ربط پر درکار ہے، اس درکار ترجمے کی اپنے اصل مقام پر تکمیل کے بعد اردو دائرۃ المعارف کے اس حالیہ صفحے سے اصل صفحے کی جانب رجوع کروایا جاسکتا ہے۔


 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔