ویکیپیڈیا:امیدوار برائے منتخب فہرست/عباسی خلفا کی فہرست
رائے شماری ختم ہو چکی ہے، صفحہ کو ترمیم کرنے سے گریز کیا جائے |
- نامزد کنندہ(گان): -- Fahads1982 (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 09:45، 30 جون 2023ء (م ع و)
یہ فہرست منتخب فہرست کے لیے پیش خدمت ہے۔ یہ فہرست عربی ویکیپیڈیا پر منتخب فہرست ہے یہاں اس کا انگریزی سے مکمل ترجمہ کیا گیا ہے۔ (صارفین اس پر نظرثانی فرمائیں) تاکہ اردو ویکی پر منتخب اور معیاری فہرست مضامین کے خلا کو پر کیا جا سکے۔ تمام صارفین اس مضمون پر اپنی رائے دیں۔
تائید ترمیم
- تائید -- Khaatir (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 17:54، 30 جون 2023ء (م ع و)
- تائید--امین اکبر (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 18:44، 30 جون 2023ء (م ع و)
- تائید -- Fahads1982 (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 17:11، 3 جولائی 2023ء (م ع و)
- تائید -- ابوالحسن راجپوت (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 06:59، 25 دسمبر 2023ء (م ع و)
تنقید ترمیم
تبصرہ ترمیم
- تبصرہ: -- اس مضمون کا ایک ہم نام مضمون فہرست خلفائے عباسیہ موجود ہے، اگرچہ وہ صفحہ اس صفحے کے بعد بنایا گیا ہے؛ مگر صحیح ویکی ڈیٹا آئٹم سے مربوط بھی وہی مضمون ہے۔ یہ مضمون غلط ویکی ڈیٹا آئٹم سے مربوط ہے۔ Khaatir (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 11:39، 30 جون 2023ء (م ع و)
- Khaatir، آپ نے جن غلطیوں کا تذکرہ کیا تھا۔ ان تمام کو دور کر دیا گیا ہے اور ویکی ڈیٹا سے بھی مربوط کر دیا گیا ہے۔Fahads1982 (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 16:51، 30 جون 2023ء (م ع و)
- تبصرہ: -- اگر یہ فہرست فارسی اور عربی پر منتخب ہے تو اس کے مطابق فہرست بنائیں۔ یہاں تک کہ انگریزی پر بھی فہرست میں اضافی معلومات ہیں۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 10:07، 5 جولائی 2023ء (م ع و)
- طاہر محمود ، اس فہرست پر نظر ثانی فرمائیں۔ فہرست کو بہترین کر دیا گیا ہے۔ Fahads1982Talk 08:43، 17 اکتوبر 2023ء (م ع و)
- تبصرہ: -- طاہر محمود ، اس فہرست پر نظر ثانی فرمائیں اور رائے شماری بھی بند کریں۔ تاکہ نئے سال کے لیے یہ فہرست صفحہ اول پر لگ سکے۔
Fahads1982Talk 02:46، 19 دسمبر 2023ء (م ع و)
نتیجہ ترمیم
فہرست کو رائے شماری کے نتیجے کی بنیاد پر منتخب فہرست کا درجہ دے دیا گیا ہے۔--امین اکبر (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 18:49، 15 جنوری 2024ء (م ع و)