ویکیپیڈیا:منتخب ایام/10 مئی/واقعات
- 1857ء - ہندوستان میں جنگ آزادی کا آغاز ہوا۔
- 1872ء - وکٹوریہ ووڈہل پہلی خاتون تھیں جو امریکی صدر کے عہدے کے لیے نامزد ہوئیں۔
- 1877ء - رومانیہ نے ترکی سے آزادی کا اعلان کیا تاہم یہ حق جنگ آزادی کے بعد تسلیم کیا گیا۔
- 1994ء - نیلسن مینڈیلا (تصویر میں) جنوبی افریقا کے پہلے سیاہ فام صدر بنے۔