ویکیپیڈیا:منتخب ایام/12 مئی/پیدائشیں
- 1905ء - آرتھر جان آربیری، برطانوی مستشرق، عربی و فارسی اور علومِ اسلامیہ کا ماہر
- 1906ء - ماہر القادری، اردو کے نامور شاعر، صحافی، محقق اور نقاد
- 1919ء - صفدر حسین زیدی، اردو زبان کے شاعر اور محقق
- 1977ء - مریم میرزاخانی، ایرانی ریاضی دان