ویکیپیڈیا:منتخب ایام/14 مئی/وفیات
- 884ء - احمد بن طولون، طولون خاندان کا بانی جس نے مصر اور شام پر حکومت کی۔
- 1610ء - آنری چہارم، فرانس کا بادشاہ
- 1943ء - اللہ بخش سومرو، صوبہ سندھ کے سابق وزیر اعلیٰ
- 2021ء - فاروق قیصر پاکستانی کارٹونسٹ، پتلی آرٹسٹ اور مزاح نگار