ویکیپیڈیا:منتخب ایام/14 مئی/پیدائشیں
- 1907ء – محمد ایوب خان (تصویر میں)، پاکستان کے سابق صدر، فیلڈ مارشل اور سیاسی رہنما
- 1923ء – مرنال سین، بھارتی فلم ہدایت کار
- 1948ء – باب وولمر، انگلش کرکٹ کھلاڑی
- 1954ء - پیٹر جے ریٹکلف، برطانوی نوبل انعام یافتہ طبیب و سائنس دان