ویکیپیڈیا:منتخب ایام/16 ستمبر/واقعات
- 1759ء – برطانیہ نے کیپ ٹاؤن (جنوبی افریقا) پر قبضہ کرلیا۔
- 1961ء – پاکستان نے پاکستان خلائی و بالافضائی تحقیقی ماموریہ قائم کیا، جس کے عبد السلام پہلے سربراہ مقرر ہوئے۔
- 1975ء – پاپوا نیو گنی آسٹریلیا سے آزادی حاصل کی۔
- 1982ء – جنگ لبنان 1982: صبرا و شاتيلا قتل عام میں نہتے فلسطینیوں کا قتل عام۔