ویکیپیڈیا:منتخب ایام/18 مارچ/پیدائشیں
- 1075ء – زمخشری، فارسی عالم
- 1690ء – کریسچن گولڈباچ، پروشیائی جرمن ریاضی دان
- 1828ء – رینڈل کریمر، انگریز کارکن اور سیاست دان (نوبل امن انعام)
- 1858ء – روڈلف ڈیزل، جرمن انجینئر
- 1938ء – ششی کپور، بھارتی اداکار اور پروڈیوسر