ویکیپیڈیا:منتخب ایام/21 ستمبر/وفیات
- 19 قبل مسیح – ورجل، رومی شاعر (پ۔ 70 قبل مسیح)
- 1327ء – ایڈورڈ دوم شاہ انگلستان (پ۔ 1284ء)
- 1558ء – کارلوس خامس، مقدس رومی شہنشاہ (پ۔ 1500ء)
- 1743ء – جے سنگھ دوم، ہندوستانی بادشاہ (پ۔ 1688ء)
- 1860ء – شوپن ہاؤر، جرمنی کا فلسفی و مصنف (پ۔ 1788ء)
- 2011ء – مقبول احمد صابری معروف قوال