ویکیپیڈیا:منتخب ایام/22 فروری/پیدائشیں
- 1028ء - امام الحرمین جوینی، فارسی قانون دان اور ماہر الہیات
- 1514ء - طہماسپ اول، ایرانی شاہ
- 1732ء - امریکا کے پہلے صدر جارج واشنگٹن کا یوم پیدائش
- 1915ء - غلام اسحاق خان، سابق صدر پاکستان
- 1933ء - اطہر نفیس، اردو کے معروف شاعر