ویکیپیڈیا:منتخب ایام/27 مارچ/واقعات
- 1794 – امریکی کانگریس نے ملک میں بحری فوج قائم کرنے کی منظوری دی ۔
- 1855 – امریکی موجد ابراہام گیسز نے کوئلے سے ایک نئی قسم کا تیل کیروسین آئل کے نام سے ایجاد کر کے پیٹنٹ کروایا۔
- 1958 – نکیتا خروشیف، سوویت یونین کے وزیر اعظم بنے۔