ویکیپیڈیا:ویکی منصوبہ تخلیق مضامین شہر


صفحہ اول  درخواست تخلیق مضمون  نوشتہ ٘مضامین  مکمل / نامکمل


دنیا بھر میں پھیلے لاکھوں شہروں پر مضامین تحریر کرنے اور ان کو معیاری بنانے کے لیے اردو ویکیپیڈیا کے صارفین اس منصوبہ کے تحت کام کرتے ہیں۔ اس منصوبہ کے ذریعہ دو طرح سے مضامین تحریر کیے جاتے ہیں:

  1. اردو ویکیپیڈیا کے صارفین خود مضمون تحریر کرتے ہیں۔
  2. روبہ جات کے ذریعہ مضامین تحریر کروائے جاتے ہیں۔

ذیل میں اس منصوبہ کی مکمل کارکردگی مہینوں اور سالوں کے لحاظ سے موجود ہے۔ تمام صارفین سے اس منصوبہ میں شرکت کی درخواست ہے۔

اطلاع
اگر آپ کسی شہر یا متعدد شہروں پر مضامین تحریر کروانا چاہتے ہیں تو اس صفحہ پر موجود طریقہ سے درخواست دیں، جلد ہی مضمون/مضامین تحریر کردیے جائیں گے۔

فروری 2014ء

مکمل مضامین

مکمل مضامین


نامکمل مضامین

نامکمل مضامین


مارچ 2014ء

اپریل 2014ء

مئی 2014ء