ٹام کروز

امریکی فلمی اداکار

ٹام کروز 3 جولائی 1962ء کو پیدا ہوئے۔ [14] وہ ایک معروف ہالی وڈ اداکار ہیں ان کی معروف فلموں میں ٹاپ گن [15]، نائیٹ اینڈ ڈے [16]، مشن امپوسبل سیریز [17] کی چار فلمیں شامل ہیں۔ حال ہی میں ان کے راک آف ایجز میں ادا کیے گئے منفرد کردار کو ناقدین نے پسند کیا [18] ۔آج کل وہ جیک ریچر نامی فلم پہ کام کر رہے ہیں۔ [19]

ٹام کروز
(انگریزی میں: Tom Cruise ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (انگریزی میں: Thomas Cruise Mapother IV ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 3 جولا‎ئی 1962ء (62 سال)[1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سیراکیوز، نیو یارک [8]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش لاس اینجلس   ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ریاستہائے متحدہ امریکا   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قد
استعمال ہاتھ دونوں ہاتھوں سے یکساں   ویکی ڈیٹا پر (P552) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب سائنٹولوجی [9]  ویکی ڈیٹا پر (P140) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عارضہ پڑھنے کی اہلیت میں کمی   ویکی ڈیٹا پر (P1050) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجہ ممی روجرس (9 مئی 1987–4 فروری 1990)
نکول کڈمین (24 دسمبر 1990–2001)
کیٹی ہومز (28 نومبر 2006–20 اگست 2012)[10]  ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ساتھی پینیلوپی کروز (2001–2004)  ویکی ڈیٹا پر (P451) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعداد اولاد
عملی زندگی
پیشہ فلم اداکار ،  فلم ساز ،  فلم ہدایت کار ،  منظر نویس [11]،  اداکار [11]،  پائلٹ ،  ہدایت کار [11]،  اسٹنٹ پرفارمر   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی [12][13]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کل دولت
اعزازات
گولڈن گلوب اعزاز برائے بہترین اداکار، متحرک موسیقیانہ یا مزاحیہ فلم (برائے:Jerry Maguire ) (1997)
گولڈ گلوب اعزاز برائے بہترین اداکار، متحرک ڈراما فلم (برائے:Born on the Fourth of July ) (1990)
 گولڈن گلوب اعزاز (1990)
اسٹار آن ہالی ووڈ واک آف فیم (1986)  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نامزدگیاں
 آسکر اعزاز برائے بہترین فلم (2023)
 آسکر اعزاز برائے بہترین معاون اداکار (2000)
 آسکر اعزاز برائے بہترین اداکار   (1997)
 آسکر اعزاز برائے بہترین اداکار   (1990)  ویکی ڈیٹا پر (P1411) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

فنی کیرئیر ترمیم

ٹام کروز نے ابتدا میں چھوٹے کردار ادا کیے۔ وہ مشہور ہدایتکار ٹونی سکاٹ مرحوم کی فلم ٹاپ گن سے معروف ہوئے جس نے باکس آفس پہ 176 ملین ڈالرز کا کاروبار کیا۔ [15] اس کے علاوہ انھیں بورن آن دی فورتھ آف جولائی، میگنولیا، دی لاسٹ سیمورائی، کولیٹرل اور آ فیو گڈ مین میں اچھی اداکاری پر کئی ایوارڈ ملے۔ انھوں نے بطور فلمساز مشن امپاسبل سے ابتدا کی، اس فلم میں ان کے ادا کیے گئے ایکشن سین کافی مقبول ہو چکے ہیں۔ آج کل وہ جیک ریچر میں کام کر رہے ہیں جس میں ان کا کردار ایک تفتیشی افسر کا ہے۔ [19] اس فلم کی ہدایت کرسٹوفر مک کیوری دے رہے ہیں۔ [20] اس کے علاوہ ٹاپ گن 2 اور مشن امپاسبل 5 کی شروعات جلد ہونے والی ہے۔ [14]

ذاتی زندگی ترمیم

ٹام کروز نے تین شادیاں کیں، تینوں طلاق پہ منتنج ہویئں۔ ان کی پہلی شادی اداکارہ ممی روجرس سے، دوسری نکول کڈمین سے اور تیسری شادی اداکارہ کیٹی ہومز سے ہوئی تھی جس کا اختتام کیٹی ہومز کی طرف سے عدالت میں خلع کی درخواست اور اس کے نتیجے میں طلاق پر ہوا۔ کیٹی ہومز سے ان کی ایک بیٹی سوری کروز پیدا ہوئیں۔ جو اب اپنی ماں کے ساتھ رہیں گی۔ [21] ٹام کروز سائینٹولوجی مذہب کے ماننے والے ہیں۔ ٹام کروز کے مشہور فٹ بالر ڈیوڈ بیکھم سے قریبی دوستانہ مراسم ہیں۔ [22]

اعزازات ترمیم

2012ء میں ٹام کروز کو فوربز میگزین کی جانب سے سات کروڑ پچاس لاکھ ڈالر سالانہ کمائی کے ساتھ ہالی وڈ اداکاروں میں سر فہرست ہونے کا اعزاز ملا۔ [23] [24] ٹام کروز کو تین بار گولڈن گلوب سے نوازا جا چکا ہے۔

حواشی ترمیم

  1. ربط : https://d-nb.info/gnd/118872206  — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
  2. ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6hx1k5f — بنام: Tom Cruise — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  3. دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Tom-Cruise — بنام: Tom Cruise — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica
  4. ڈسکوجس آرٹسٹ آئی ڈی: https://www.discogs.com/artist/3056482 — بنام: Tom Cruise — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. بنام: Tom Cruise — فلم پورٹل آئی ڈی: https://www.filmportal.de/8e14267991a2455db21492b1520e288e — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  6. Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/cruise-tom — بنام: Tom Cruise
  7. ایس این ایل آئی ڈی: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=4342&url_prefix=https://snl.no/&id=Tom_Cruise — بنام: Tom Cruise — عنوان : Store norske leksikon
  8. ربط : https://d-nb.info/gnd/118872206  — اخذ شدہ بتاریخ: 10 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
  9. Cruise lobbies over Scientology — اخذ شدہ بتاریخ: 24 ستمبر 2018 — شائع شدہ از: 30 جنوری 2002
  10. Tom Cruise and Katie Holmes Divorced — شائع شدہ از: 21 اگست 2012 — اقتباس: The couple's divorce case was closed on Monday after a New York judge signed off on the final judgment, according to court records obtained by E! News.
  11. https://cs.isabart.org/person/78830 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اپریل 2021
  12. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12199014b — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  13. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/7425379
  14. ^ ا ب http://royalnews.tv/ہیپی-برتھ-ڈے-ٹام-کروز-50برس-کے-ہوگئے/[مردہ ربط]
  15. ^ ا ب "جیو اردو نیوز - Geo Urdu News, Latest Urdu News Pakistan - urdu.geo.tv"۔ 17 مارچ 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 اکتوبر 2012 
  16. http://search.jang.com.pk/altafhussain.asp?id=98553[مردہ ربط]
  17. http://waqtnews.tv/18166[مردہ ربط]
  18. "راک آف ایج میں ٹام کروز راک سٹار روپ میں جلوہ گر ہوں گے - Daily Pak News | Pakistan News | Latest News - Breaking News"۔ 04 مارچ 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 اکتوبر 2012 
  19. ^ ا ب "ٹام کروز نظر آئیں گے تفتیشی افسر کے روپ میں | Geo Urdu"۔ 29 ستمبر 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 اکتوبر 2012 
  20. "آرکائیو کاپی"۔ 02 ستمبر 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 اکتوبر 2012 
  21. ٹام کروز اور کیٹی ہومز طلاق لے رہے ہیں - BBC News اردو
  22. ہالی وُڈ اداکار ٹام کروز نے برطانیہ کے مشہور فٹ بالر
  23. BBC Urdu - فن فنکار - ’ہالی وڈ میں اب بڑی فیس نہیں ملتی‘
  24. tom croze sab se zyada amdani walay adakaar qarar