ٹریور گوانڈو (پیدائش: 24 فروری 1998ء) ایک زمبابوے کرکٹ کھلاڑی ہے۔ [1] اس نے 10 اکتوبر 2017ء کو 2017–18 لوگان کپ میں مڈ ویسٹ رائنوس کے لیے اپنا فرسٹ کلاس ڈیبیو کیا۔ [2] اس نے 1 دسمبر 2017ء کو 2017–18 پرو50 چیمپئن شپ میں مڈ ویسٹ رائنوز کے لیے اپنا لسٹ اے ڈیبیو کیا۔ [3] دسمبر 2020ء میں اسے 2020-21 لوگن کپ میں رائنوز کے لیے کھیلنے کے لیے منتخب کیا گیا۔ [4] [5]

ٹریورگوانڈو
ذاتی معلومات
پیدائش (1998-02-24) 24 فروری 1998 (عمر 26 برس)
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 10 اکتوبر 2017ء

حوالہ جات ترمیم

  1. "Trevor Gwandu"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 اکتوبر 2017 
  2. "Logan Cup at Harare, Oct 10-13 2017"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 اکتوبر 2017 
  3. "Pro50 Championship at Harare, Dec 1 2017"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 دسمبر 2017 
  4. "Logan Cup first class cricket competition gets underway"۔ The Zimbabwe Daily۔ 09 دسمبر 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 دسمبر 2020 
  5. "Logan Cup starts in secure environment"۔ The Herald۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 دسمبر 2020