Tomb Raider: The Golden Mask

ٹومب رایڈر سنہری نقاب

ٹومب رایڈر سنہری نقاب

تعارف ترمیم

ٹومب رایڈر سیریز کا یہ گیم نومبر سنۂ 1998 میں ریلیز ہوا، یہ گیم بھی کور ڈیزائن نے بنایا- گذشتہ گیم ٹومب رایڈر ژیان کا خنجر کی کامیابی پر اسی گیم کو نئے لیول سے مزین کرکے سنۂ 1999 میں یہ گیم کور ڈیزائن نے ریلیز کیا- اسے Tomb Raider 2 Gold دوسرا سنہرا ٹومب رایڈر بھی کہا جاتا ہے

 
ٹومب رایڈر سنہری نقاب کا سرورق

گیم کی کہانی ترمیم

گیم کی کہانی ٹومب رایڈر ژیان کا خنجر کا تسلسل ہے جس میں لارا کروفٹ ٹورنسک کے نقاب کی تلاش میں الاسکا جاتی ہے، ایک روایت کے مطابق یہ نقاب اپنے پہننے ولے کو نئی روح بخشتا ہے اس بار لارا زر پرست دشمنوں کے خلاف ہے جو اس سنہری نقاب پر قبضہ جمانا چاہتے ہیں اس گیم نیں لارا روس کی خفیہ بیس اور شنگریلا جاکر مزید اثاروں کو کھوجتی ہے-

گیم کے لیول ترمیم

 
سرد جنگ
 
سونے کی بھٹی
 
لاس ویگاز میں دہشت

اس گیم میں کل 5 لیول ہیں

سنہری نقاب:

لیول 1: سرد جنگ

لیول 2: نقلی سونا

لیول 3: سونے کی بھٹی

لیول 4: سلطنت

بونس: لاس ویگاز میں دہشت

گیم کھیلنے کا مکمل طریقہ ترمیم

WalkThrough


باقی بہت جلد

ٹومب رایڈر سیریز ترمیم


روابط ترمیم

ٹومب رایڈر اردو بلاگ http://tombraider-game.blogspot.com/

ٹومب رایڈر البم http://picasaweb.google.com/tombraider.gameآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ picasaweb.google.com (Error: unknown archive URL)

ٹومب رایڈر سرچ انجن http://www.google.com/coop/cse?cx=011694632735773928211:fm2ixw-gjba