پارس کھاڈکا(پیدائش: 24 اکتوبر 1987ء) نیپال کا ایک پیشہ ور کرکٹ کھلاڑی ہے جسے نیپالی کرکٹ کا خدا بھی کہا جاتا ہے۔ وہ 2008ء سے 2019ء تک نیپالی کرکٹ ٹیم کے کپتان رہے [1] آل راؤنڈر کھاڈکا دائیں ہاتھ کے بلے باز ، دائیں ہاتھ کا درمیانے درجے کا تیز گیند باز اور آف بریک بولر ہے۔ [2] انھوں نے نیپال کے لیے اپریل 2004ء میں ملائیشیا کے خلاف ڈیبیو کیا تھا [3] وہ اگست 2018ء میں نیدرلینڈ کے خلاف نیپال کے پہلے ایک روزہ بین الاقوامی میچ میں کھیلنے والے گیارہ کرکٹ کھلاڑیوں میں سے ایک تھے۔ 3 اگست 2021ء کو کھاڈکا نے بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا۔ [4] وہ اپنی ریٹائرمنٹ تک ایک روزہ اور ٹی 20 آئی دونوں طرز میں نیپال کے سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی تھے۔ [5]

پارس کھاڈکا
पारस खड्का
ذاتی معلومات
پیدائش (1987-10-24) 24 اکتوبر 1987 (عمر 36 برس)
کھٹمنڈو، نیپال
عرفکیپٹن کول، پارس دائی، بھانے, نیپال کرکٹ کا خدا
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا فاسٹ میڈیم گیند باز, آف بریک گیند باز
حیثیتآل راؤنڈر
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ایک روزہ (کیپ 1)1 اگست 2018  بمقابلہ  نیدرلینڈز
آخری ایک روزہ12 فروری 2020  بمقابلہ  ریاستہائے متحدہ امریکہ
پہلا ٹی20 (کیپ 4)16 مارچ 2014  بمقابلہ  ہانگ کانگ
آخری ٹی204 مارچ 2020  بمقابلہ  تھائی لینڈ
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2011–2015اے پی ایف
2012–2013برات نگر واریئرز
2017–presentمیریلیبون کرکٹ کلب
2019– تاحالٹیم چوراہا دھنگڑھی
2019– تاحالباگمتی صوبہ
ٹیم ابوظہبی
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ایک روزہ ٹوئنٹی20آئی فرسٹ کلاس لسٹ اے
میچ 10 33 2 44
رنز بنائے 315 799 72 1,497
بیٹنگ اوسط 35.00 27.55 36.00 35.64
100s/50s 1/1 1/4 0/0 3/9
ٹاپ اسکور 115 106* 44 115
گیندیں کرائیں 372 348 60 1,428
وکٹ 9 8 1 26
بالنگ اوسط 27.00 45.00 21.00 35.23
اننگز میں 5 وکٹ 0 0 0 0
میچ میں 10 وکٹ 0 0 0 0
بہترین بولنگ 4/26 2/11 1/19 4/26
کیچ/سٹمپ 7/– 16/– 4/– 18/–
ماخذ: Cricinfo، 3 اگست 2021

حوالہ جات ترمیم

  1. "Paras Khadka resigns as captain, one day after ICC readmits Nepal"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 اکتوبر 2019 
  2. "Paras Khadka"۔ Cricinfo 
  3. "Nepal v Malaysia at Kirtipur, Apr 23-25, 2004 - Cricket Scorecard - ESPN Cricinfo"۔ Cricinfo 
  4. "Paras Khadka retires from international cricket"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 اگست 2021 
  5. "Nepal Cricket Team Records & Stats | ESPNcricinfo.com"۔ Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 اپریل 2022