پارلیمان کی خصوصی کمیٹی برائے کشمیر

خصوصی کمیٹی

پارلیمان کی خصوصی کمیٹی برائے کشمیر پاکستان کے ایوان زیریں کی ایک خصوصی کمیٹی ہے جس سربراہ متحدہ مجلس عمل کے مولانا فضل الرحمان ہیں۔ اس کمیٹی کے اراکین کی تعداد 36 ہے، جو ملک کے مختلف انتخابی حلقوں کی نمائندگی کرتے ہیں۔ اس خصوصی کمیٹی کا قیام 19 اگست 2008ء اور اس کا مقصد کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر دنیا کے مختلف ممالک، اقوام متحدہ اور دیگر انسانی حقوق تنظیموں کو آگاہی فراہم کرنا اور پاکستان کی پارلیمان کے لیے مفصل رپورٹ مرتب کرنا ہے۔[1]

حوالہ جات ترمیم