پال جوزف میک موہن (پیدائش 12 مارچ 1983) ایک انگلش کرکٹ کھلاڑی ہے۔ [1] وہ دائیں ہاتھ کا بلے باز اور دائیں ہاتھ کا آف بریک باؤلر ہے۔

میک موہن نے 2002ء سے فرسٹ کلاس کرکٹ میں ناٹنگھم شائر کی نمائندگی کی ہے۔ 2002ء اور 2005ء کے درمیان،انھوں نے آکسفورڈ یونیورسٹی میں قانون کی ڈگری کے لیے بھی تعلیم حاصل کی، اپنے آخری 2سالوں میں یونیورسٹی کرکٹ ٹیم کی کپتانی کی۔ میک موہن نے دی ٹرینیٹی اسکول، ناٹنگھم میں تعلیم حاصل کی تھی [2] اور ہندوستان کے خلاف 2002ء کی سیریز میں انگلینڈ کے انڈر 19 کے کپتان تھے۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Paul McMahon"۔ www.cricketarchive.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 مارچ 2011 
  2. Paul McMahon | England Cricket | Cricket Players and Officials | ESPN Cricinfo