پانیتونے (اطالوی: Panettone) ایک اطالوی قسم کی میٹھی روٹی ہے جو اصل میں میلان سے ہے، اسے عام طور پر مغربی یورپ، جنوبی یورپ اور جنوب مشرقی یورپ میں کرسمس اور سال نو کے لیے تیار کیا جاتا ہے۔ جنوب مشرقی یورپ کے ساتھ ساتھ جنوبی امریکا، ارتریا، [1] آسٹریلیا، ریاستہائے متحدہ اور کینیڈا میں بھی کھایا جاتا ہے۔ [2]

پانیتونے
قسمDessert
اصلی وطناطالیہ
علاقہ یا ریاستمیلان
بنیادی اجزائے ترکیبیآٹا، candied fruit، raisin

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. "Christmas in Eritrea" 
  2. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Panettone"