پاکستان ریلویز راولپنڈی ڈویژن

پاکستان ریلویز راولپنڈی ڈویژن کا دفتر راولپنڈی ریلوے اسٹیشن کے ساتھ متصل عمارت میں ہے۔ یہاں پر ڈویژنل سپریٹینڈٹ راولپنڈی کا دفتر بھی ہے۔