پاکستان ریلوے اسٹیڈیم، راولپنڈی

پاکستان ریلوے اسٹیڈیم، ڈھوک حسو، راولپنڈی میں واقع ہے۔ یہ اسٹیڈیم مختلف کھیلوں کے لیے استعمال ہوتا ہے جن میں کرکٹ، فٹ بال اور ہاکی شامل ہیں۔ اسٹیڈیم بہت پرانا ہے۔ اور اس اسٹیڈیم کو تزین و آرائش کی ضرورت ہے۔[1]

حوالہ جات ترمیم

  1. "Pakistan Railway Stadium - Park in Rawalpindi, Pakistan"۔ Top Rated Online (بزبان انگریزی)۔ 2021-11-01۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 جولا‎ئی 2023