پاکستان میوزیم آف نیچرل ہسٹری

پاکستان میوزیم آف نیچرل ہسٹری کا قیام 1976 ء میں پاکستان سائنس فاونڈیشن ، وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے زیر انتظام عمل میں لایا گیا، یہ 4 مختلف شعبہ جات پر مشتمل ہے، جن میں نباتات، حیوانات، ارضیات اور عوامی خدمت شامل ہیں، پہلے تین شعبہ جات کا مقصد پاکستان میں موجود پودوں، جانوروں۔ معدنیات، چٹانوں اور فاسلز کے نمونے اکٹھے کرنا ان کی پہچان اور ان پر تحقیق کرنا ہے، جبکہ چوتھا شعبہ ترتیب و تشہیر سے متعلق ہے،

پاکستان میوزیم آف نیچرل ہسٹری
Pakistan Museum of Natural History is located in Islamabad, the federal capital of Pakistan
پاکستان میوزیم آف نیچرل ہسٹری
پاکستان میوزیم آف نیچرل ہسٹری is located in پاکستان
پاکستان میوزیم آف نیچرل ہسٹری
پاکستان میوزیم آف نیچرل ہسٹری کا محل وقوع
سنہ تاسیس1976ء (1976ء)
محلِ وقوعگارڈن ایونیو، شکر پڑياں، اسلام آباد، دار الحکومت علاقہ، پاکستان
متناسقات33°41′11″N 73°04′35″E / 33.686389°N 73.076389°E / 33.686389; 73.076389
نوعیتپاکستان عجائب گھر برائے قدرتی تاریخ
حجمِ مجموعات> 300,000

حوالہ جات ترمیم

بیرونی روابط ترمیم