پاکستان پٹرولیم
پاکستان پٹرولیم (انگریزی: Pakistan Petroleum) جو PPL یا PP کے نام سے بھی مشہور ہے، پاکستان کی سرکاری ملکیتی ملٹی نیشنل پٹرولیم کمپنی ہے۔ اس کمپنی 5 جون 1950 کو بنیاد رکھی گئی۔
پبلک سیکٹر پبلک لمیٹڈ کمپنی | |
تجارت بطور | پی ایس ایکس: PPL |
صنعت | انرجی |
نوع | تیل اور گیس |
قیام | 5 جون 1950 |
بانی | حکومت پاکستان |
صدر دفتر | کراچی، صوبہ سندھ، پاکستان |
مقامات کی تعداد | ملکی سطح پر |
علاقہ خدمت | غیر ملکی سطح پر |
کلیدی افراد | ہدایت اللہ پیرزادہ [1] (چیئرمین) عاصم مرتضی خان[2] (ایم ڈی اور سی ای او) وزارت پٹرولیم (بورڈ آف گورنرز) |
مصنوعات | پٹرولیم قدرتی گیس موٹر فیول ایوی ایشن فیول |
خدمات | سروس اسٹیشنز |
آمدنی | Rs. 102.35 ارب(2013)[3] |
کل اثاثے | Rs. 39.838 ملین (2012)[3] |
کل ایکوئٹی | Rs. 370,024 ملین (2012)[3] |
مالک | حکومت پاکستان |
ملازمین کی تعداد | 2,700 کارپوریٹ عملہ[4] |
مالک کمپنی | برٹش پٹرولیم |
ذیلی ادارے | بولان مائننگ انٹرپرائزز |
ویب سائٹ | ppl |
مزید دیکھیے ترمیم
حوالہ جات ترمیم
- ↑ PPL۔ "چیئر مین پاکستان پٹرولیم"
- ↑ PPL۔ "سی ای او اور ایم ڈی"
- ^ ا ب پ ت حکومت پاکستان PPL۔ "پاکستان پٹرولیم کی سالانہ اقتصادی رپورٹ"۔ حکومت پاکستان۔ پاکستان پٹرولیم۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 جولائی 2013
- ↑ "پی پی ایل کا کارپوریٹ عملہ"۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 اگست 2017۔
پاکستان پٹرولیم نے 2700 ارکان پر مشتمل عملہ ملک کے مختلف علاقوں میں تعینات کیا۔