پبلک نیوز ایک پاکستانی نیوز چینل ہے جو 24 جون 2018ء کو شروع کیا گیا تھا ، اس کی ملکیت اور اسپورٹس اسٹار انٹرنیشنل پرائیویٹ لمیٹڈ (اسپورٹس اسٹار) ہے۔ یہ لاہور میں مقیم ایک اردو زبان کا پاکستانی ٹیلی وژن نیوز چینل ہے۔

ٹاک شو ہوسٹز ترمیم

  • سعدیہ افضال
  • فیصل قریشی (اینکر)
  • فرح سعدیہ
  • جاوید اقبال (صحافی)
  • ضمیر حیدر
  • علینہ شگری
  • محمد اکبر باجوہ
  • رمشا کنول
  • فواد خورشید
  • سنداس خان
  • اسامہ طیب
  • فرح حسین

پروگرام ترمیم

  • 2 ٹوک
  • گڑ ٹو بورا نہ مانے
  • عوامی پلس
  • خبر گرم ہے
  • لوگوں کی رائے
  • ریاضت اور عوامی
  • پبلک نیوز روم
  • پاکستان کی کہانی
  • بیانیہ
  • مکالمہ
  • فواد خورشید کے ساتھ بصیرت

نیوز تجزیہ کار ترمیم

  • احتشام الحق
  • ذو الفقار راحت
  • محمد علی درانی (سابق سیاست دان)
  • حیدر مہدی

حوالہ جات ترمیم

  • "Yousaf Baig Mirza Set To Launch New Broadcast News Channel For The Public"۔ MediaBites۔ 20 ستمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 ستمبر 2018 
  • "Public News HD Pakistan Actual Frequency Info"۔ isatdb.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 ستمبر 2018 
  • "Public News: Media Mogul Yousaf Baig Mirza to launch news broadcast channel"۔ Daily Pakistan۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 ستمبر 2018 
  • Alexander Nellist (2018-07-04)۔ "MEDIA RELEASE" (PDF)۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 ستمبر 2018 
  • "A revolutionary news channel Public News Pre-launch Event"۔ a-plus.tv۔ 20 ستمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 ستمبر 2018 
  • http://publicnews.com/

بیرونی روابط ترمیم

  • No URL found. Please specify a URL here or add one to Wikidata.