پتریاٹہ (Patriata) جسے نیا مری بھی کہا جاتا ہے شمالی پنجاب، پاکستان میں ایک پہاڑی مستقر ہے۔ یہ مری کے 15 کلومیٹر جنوب مشرق میں واقع ہے۔[1]

پتریاٹہ

محل وقوع ترمیم

پتریاٹہ ضلع راولپنڈی کی تحصیل مری میں واقع ہے۔ اس علاقے کا سب سے بلند ترین نقطہ سطح سمندر سے 6790 فٹ (2070 میٹر) ہے۔

مزید دیکھیے ترمیم

فہرست پاکستان کے پہاڑی مستقر

حوالہ جات ترمیم

  1. "Patriata - Pakistan Government Tourism site"۔ 09 دسمبر 2004 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 مئی 2013 

بیرونی روابط ترمیم

صفحہ ماڈیول:Coordinates/styles.css میں کوئی مواد نہیں ہے۔33°52′27″N 73°27′25″E / 33.8743°N 73.4570°E / 33.8743; 73.4570