پس چہ باید کرد اے اقوامِ شرق

علامہ اقبال کی کتاب

پس چہ باید کرد اے اقوامِ شرق فارسی کی ایک کتاب ہے جو عظیم شاعر، فلسفی اور نظریہ پاکستان کے بانی علامہ اقبال کی فلسفیانہ شاعری کا مجموعہ ہے۔ یہ کتاب 1936ء میں شائع ہوئی۔

بیرونی روابط ترمیم