سر پیٹر پال روبنز (28 جون 1577ء30 مئی 1640ء) سترھویں صدی کے مشہور مصور تھے جن کے فن پاروں میں مخصوص تحریک، رنگ اور حس پائی جاتی تھی۔ پیٹر پال روبنز اپنی مصورانہ تخلیقات میں پورٹریٹ، لینڈ سکیپ، تاریخی مناظر جو خاص طور پر داستانوں اور واقعات متعلق ہوتے تھے، کے لیے مشہور تھے۔
پیٹر پال روبنز کا اپنے دور میں سب سے بڑا اور مشہور سٹوڈیو ہوا کرتا تھا جہاں انھوں نے سینکڑوں فن پارے تخلیق کیے اور یہ فن پارے اب بھی یورپ بھر میں مصوری سے شغف رکھنے والے ناظرین کے پاس محفوظ ہیں۔ پیٹر پال روبنز اپنے زمانے کے مشہور تعلیم یافتہ انسانی حسیات کے محقق، فنون لطیفہ کے قدردان اور سفارتکار تھے۔ سر پیٹر پال روبنز نے فلپ چہارم، شاہ سپین اور انگلینڈ کے شاہ چارلس اول کے ادوار حکومتوں میں سفارت کاری کے فرائض سر انجام دیے۔

پیٹر پال روبنز
(ڈچ میں: Pieter Paul Rubens ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیٹر پال روبنز کا پورٹریٹ جو انھوں نے خود 1623ء میں تخلیق کیا

معلومات شخصیت
پیدائش 28 جون 1577ء[1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سییجین[3][4][5][6]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 30 مئی 1640ء (63 سال)[7][8][9][10][11][12][13]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اینٹ ورپن[14][6]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات عَجزِ قلب  ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن سینٹ جیمز چرچ[15]  ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش سییجین
کلن (علاقہ)[16]
روم[16]
اینٹ ورپن  ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجہ ایسابیلا برانٹ (3 اکتوبر 1609–15 جولا‎ئی 1626)
ہیلینا فارمنٹ (6 دسمبر 1630–30 مئی 1640)  ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
درباری مصور[17][18]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
جولا‎ئی 1600  – 5 مئی 1608 
درباری مصور[19]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آغاز منصب
5 جون 1624 
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ کیمبرج
اولڈ یونیورسٹی آف لیوین  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سفارت کار،  مصور[20][2][21][22]،  گرافک فنکار[21]،  پرنٹ میکر[23][20]،  مجسمہ ساز[20]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ولندیزی زبان[24][25]،  جرمن،  اطالوی،  ہسپانوی  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل نقاشی  ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت ماری دے میدچی  ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تحریک باروکے ادب[26]  ویکی ڈیٹا پر (P135) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

نگار خانہ ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. https://rkd.nl/explore/artists/68737 — اخذ شدہ بتاریخ: 23 اگست 2017
  2. ^ ا ب BeWeb person ID: https://www.beweb.chiesacattolica.it/persone/persona/1936/ — اخذ شدہ بتاریخ: 13 فروری 2021
  3. ربط : https://d-nb.info/gnd/11860354X  — اخذ شدہ بتاریخ: 10 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
  4. http://www.tandfonline.com/doi/full/10.1080/0013838X.2011.564780
  5. دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/EBchecked/topic/543231/Siegen — عنوان : Encyclopædia Britannica
  6. ^ ا ب RKDartists ID: https://rkd.nl/artists/68737
  7. ربط : https://d-nb.info/gnd/11860354X  — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
  8. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12149490h — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  9. Peter Paul Rubens
  10. P. P. Rubens
  11. Benezit ID: https://doi.org/10.1093/benz/9780199773787.article.B00157426 — بنام: Peter Paul Rubens — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Benezit Dictionary of Artists — ناشر: اوکسفرڈ یونیورسٹی پریسISBN 978-0-19-977378-7
  12. Kunstindeks Danmark Artist ID: https://www.kulturarv.dk/kid/VisKunstner.do?kunstnerId=1782 — بنام: Peter Paul Rubens — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  13. ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6h41tm7 — بنام: Peter Paul Rubens — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  14. جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/11860354X — اخذ شدہ بتاریخ: 14 اگست 2015 — اجازت نامہ: CC0
  15. فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/5387
  16. https://barokinvlaanderen.vlaamsekunstcollectie.be/nl/kunstenaar/peter-paul-rubens — اخذ شدہ بتاریخ: 8 جنوری 2023
  17. Peter Paul Rubens
  18. RKDartists ID: https://rkd.nl/artists/68737
  19. https://books.google.es/books?id=8PNbEAAAQBAJ&lpg=PA294&dq=1624%20nobleza%20rubens&hl=es&pg=PA294#v=onepage&q=1624%20nobleza%20rubens&f=false
  20. http://vocab.getty.edu/page/ulan/500002921
  21. https://cs.isabart.org/person/14339 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اپریل 2021
  22. https://cs.isabart.org/person/14339 — اخذ شدہ بتاریخ: 14 مارچ 2021 — عنوان : Portret " Philips IV van Spanje" op linnen, kopie naar Peter Paul Rubens door een Nederlands meester, 17e eeuw
  23. portret van Job door de duivelen gekweld. Gesigneerd P.P. Rubens, gravure, drukker L. Vorsterman. Periode 1600-1650. — اخذ شدہ بتاریخ: 14 مارچ 2021
  24. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12149490h — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  25. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/8238179
  26. https://hnanews.org/peter-paul-rubens-and-the-baroque-in-the-north/