پلیسطرخس
Pleistarchus یا Plistarch (قدیم یونانی: Πλείσταρχος Pleistarkhos; موت 458 قبل مسیح) آگیاد Agiad نسل سے ، 480 سے 458 قبل مسیح تک اسپارتہ کا راجا تھا۔[1]
خاندان ترمیم
پلیسطرخس اسپارتہ کے راجہ لیونائداس اول اور اس کی بیوی رانی گورگو کی اکلوتی اولاد تھی ۔
اس کا چاچا ’’کلیومبروطس‘‘ Cleombrotus اُس کا معلم تھا۔[2]
سوانح حیات ترمیم
جدید ثقافت میں ترمیم
شجرہ نسب ترمیم
نوٹ ترمیم
- ↑ Jona Lendering (2006-03-31)۔ "Eurypontids and Agiads"۔ Livius.org۔ 02 جون 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 جولائی 2011
- ↑ Herodotus, The Greek-Persian War (Osiris, Budapest, 2000) ISBN 963-379-309-2