پنجابی یونیورسٹی (انگریزی: Punjabi University; پنجابی: ਪੰਜਾਬੀ ਯੂਨੀਵਰਸਿਟੀ‎) پٹیالہ، پنجاب، بھارت میں ایک عوامی جامعہ ہے۔ زبان کے نام پر قائم ہونے والی یہ دوسری جامعہ ہے جبکہ پہلی جامعہ عبرانی ہے۔

پنجابی یونیورسٹی
Punjabi University
اردو میں شعار
Education Empowers
قسمعوامی جامعہ
قیام1962ء (1962ء)
چانسلرگورنر پنجاب
وائس چانسلرB S Ghuman
مقامپٹیالہ، ، بھارت
کیمپسشہری علاقہ
وابستگیاںUGC , NAAC , AIU
ویب سائٹwww.punjabiuniversity.ac.in

بیرونی روابط ترمیم