پورسوال: (پوسوال، پسوال) ایک شاہی گجر قبیلہ ہے جو پنجاب کے عظیم راجا پورس کی نسل سے تعلق رکھتے ہیں۔