پھسو وادی گوجال کا ایک مشہور سیاحتی مقام ہے۔ پاکستان کی دوسری طویل ترین گلیشر، بٹورا گلیشر پھسو میں واقع ہے۔ اس گلیشرکی لمبائی 56 کلو مٹیر ہے اور سیاچن کے بعد اسے پاکستان کا سب سے بڑا گلیشر مانا جاتاہے۔ پھسو اپنی باغات، پھلوں اور قدرتی خوبصورتی کی وجہ سے پوری دنیا میں مشہو رہے۔۔[1]


پھسو
گاؤں
ملکپاکستان
صوبہگلگت بلتستان
منطقۂ وقتپی ایس ٹی (UTC+5)
 • گرما (گرمائی وقت)جی ایم ٹی+5 (UTC+6)

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم