پھولن دیوی

ہندوستانی سیاست دان

ہندوستان کی چمبل وادی کی مشہور ڈاکو اور سیاست دان۔ اترپردیش میں پیدا ہوئیں۔ پھولن دیوی کا شمار انیس سو اسّی کی دہائی میں سب سے خطرناک ڈاکوؤں میں ہوتا ہے۔

پھولن دیوی
(ہندی میں: फूलन देवी ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مناصب
رکن تیرہویں لوک سبھا   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکنیت مدت
1999  – 25 جولا‎ئی 2001 
حلقہ انتخاب مرزا پور 
پارلیمانی مدت تیرہویں لوک سبھا 
معلومات شخصیت
پیدائش 10 اگست 1963ء[1][2][3]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اتر پردیش  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 25 جولا‎ئی 2001ء (38 سال)[1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نئی دہلی  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات سیاسی قتل  ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات قتل  ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش اتر پردیش
سنت رویداس نگر ضلع  ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت سماج وادی پارٹی  ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شریک حیات پتی لال
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان،  ڈاکو  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ہندی[4]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابتدائی زندگی ترمیم

انھوں نے اپنے ساتھ ہونے والی اجتماعی زیادتیوں کا بدلہ لینے کے لیے مبینہ طور پر اعلیٰ ذات کے 22 ہندو افراد کا قتل کیا ۔

عمر قید ترمیم

پھولن دیوی نے 1983میں اپنے آپ کو پولیس کے حوالے کر دیا اور 1994 تک وہ جیل میں رہیں۔

سیاسی زندگی ترمیم

1994میں پھولن دیوی نے لوک سبھا کی رکنیت حاصل کی۔ 1998 میں شکست کا سامنا کرنے کے بعد اگلے سال ایک بار پھر وہ رکن پارلیمان بنی ۔

پھولن دیوی پر فلم ترمیم

مشہور ہدایت کار شیکھر کپور نے پھولن دیوی کی زندگی پر مبنی فلم ’بینڈ کوین‘ بنا کر انھیں ایک لافانی کردار بنا دیا تھا۔

قتل ترمیم

پھولن دیوی کو ان کی رہائش گاہ کے سامنے جب وہ اپنی گاڑی سے اتر رہی تھیں، تین نقاب پوشوں نے گولی مار کر ہلاک کر دیا۔ پھولن دیوی اس وقت بھارتی پارلیمان کی رکن تھیں۔ شمشیر سنگھ رانا کو دہلی میں پھولن دیوی کے قتل کے کچھ ہی روز بعدگرفتار کر لیا گیا اور پولیس کے مطابق اس نے اقرارِ جرم بھی کر لیا۔

شمشیر سنگھ کا کہنا تھا کہ اس نے پھولن دیوی کے ہاتھوں 1981 کے ویلنٹائن ڈے کے موقع پر اعلیٰ ذات کے بائیس افراد کی ہلاکت کا بدلہ لیاہے۔

پھولن دیوی نے اس قتل کے عام کے متعلق کہا تھا کہ کہ انھوں نے اعلیٰ ذات کے ہندوؤں کے ہاتھوں اپنے ساتھ ہونے والی اجتماعی زیادتی کا بدلہ لیا ۔

حوالہ جات ترمیم

  1. ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/23446 — بنام: Phoolan Devi — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  2. ^ ا ب بنام: Phoolan Devi — FemBio ID: https://www.fembio.org/biographie.php/frau/frauendatenbank?fem_id=7509 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  3. بنام: Phoolan Devi — PLWABN ID: https://dbn.bn.org.pl/descriptor-details/9811346567205606
  4. Identifiants et Référentiels — اخذ شدہ بتاریخ: 11 مئی 2020