پہلے اکیڈمی اعزازات (انگریزی: 1st Academy Awards) کی تقریب 16 مئی 1929ء (1929ء-05-16) کو ہالی ووڈ روزویلٹ ہوٹل میں منعقد ہوئی۔ اس تقریب میں بطور مہمان ڈگلس فیئربینکس نے شرکت کی۔ اس تقریب میں سب سے زیادہ انعام حاصل کرنے والی فلم Seventh Heaven and Sunrise: A Song of Two Humans (3) ہے، جبکہ سب سے زیادہ نامزدگیاں Seventh Heaven (5) کی تھیں۔[1]

پہلے اکیڈمی اعزازات
پہلا اکیڈمی اعزاز ہالی ووڈ روزویلٹ ہوٹل میں۔
تاریخ16 مئی 1929ء (1929ء-05-16)
مقامہالی ووڈ روزویلٹ ہوٹل
Hostڈگلس فیئربینکس
Highlights
بہترین تصویرWings
اکثر اعزازاتSeventh Heaven (5)
  اکیڈمی اعزازات  

حوالہ جات ترمیم

  1. "سرکاری ڈیٹابیس برائے اکیڈمی اعزازات" (بزبان انگریزی)۔ اکیڈمی آف موشن پکچر آرٹس اینڈ سائنسز 
  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔