پیالۂ گل (انگریزی: Receptacle) پھول کے نیچے کے اس حصہ کو کہا جاتا ہے جس میں پھول کی پنکھڑیاں یا ان کی ڈنڈی جمی ہوتی ہے اور اجزائے گل کی مشترک پیندی ہوتی ہے۔ چونکہ یہ غلاف پیالہ نما ہوتا ہے، اس لیے اسے پیالۂ گل کہتے ہیں۔[1]

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. "پِیالَۂِ گُل لفظ کے معانی"۔ ریختہ لغت۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 فروری 2024