پیریہ (انگریزی: Perea) (یونانی: Περαία) ہیرودیس کی مملکت کا وہ علاقہ تھا جو دریائے اردن وادی کے مشرقی حصے پر مشتمل تھا جو بحیرہ طبریہ سے بحیرہ مردار کے ساحل تک پھیلا ہوا تھا۔

پیریہ پہلی صدی عیسوی میں


حوالہ جات ترمیم