پینجیا (Pangaea) اواخر قدیم حیاتی دور (Paleozoic) اور ابتدائی میان حیاتی دور (Mesozoic) کے دوران موجود ایک برعظیم (Supercontinent) تھا جس کی تشکیل تقریبا 300 ملین سال پہلے قبل ہوئی۔[1][2]

پینجیا
پینجیا کی حرکت پذیری

اشتقاقیات ترمیم

نام پینجیا قدیم یونانی سے ماخوذ ہے پین (πᾶν) معنی "تمام" اور جیا (Γαῖα) کا مطلب "ماں زمین" ہے۔[3]

حوالہ جات ترمیم

  1. Richard A. Lovett (September 5, 2008)۔ "Supercontinent Pangaea Pushed, Not Sucked, Into Place"۔ National Geographic News 
  2. Plate Tectonics and Crustal Evolution, Third Ed., 1989, by Kent C. Condie, Pergamon Press
  3. "Pangaea"۔ Online Etymology Dictionary۔ 06 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 جنوری 2014