پیکیجز مال (انگریزی: Packages Mall) لاہور، پنجاب، پاکستان میں ایک شاپنگ مال ہے۔ یہ پاکستان کے سب سے بڑے مالز میں سے ایک ہے۔ [1] یہ والٹن روڈ پر واقع ہے۔ [2] یہ پیکیجز لمیٹڈ کی ملکیت ہے۔

پیکیجز مال
Packages Mall
پتہلاہور
تاریخ افتتاح2017؛ 7 برس قبل (2017)
مالکپیکیجز لمیٹڈ
دکانوں اور خدمات کی تعداد200+
منزلیں3
ویب سائٹpackagesmall.com

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. "How Pakistan's retail sector went from boom to bust? And what can be done now?"۔ پاکستان ٹوڈے 
  2. "Two more shopping malls in Lahore soon"۔ دی نیوز  [مردہ ربط]