پی آر مان سنگھ (پیدائش: 24 نومبر 1938) ایک بھارتی سابق کرکٹ کھلاڑی اور منتظم ہیں۔ وہ 1983ء کرکٹ ورلڈ کپ جیتنے والی بھارتی ٹیم کے مینیجر تھے اور 1987 ءکے کرکٹ ورلڈ کپ میں سیمی فائنل تک پہنچنے والی بھارتی ٹیم کا بھی انتظام کیا تھا۔ بعد میں انھوں نے حیدرآباد کرکٹ ایسوسی ایشن کے سیکرٹری کے طور پر خدمات انجام دیں۔[1]

پی آر مان سنگھ
ذاتی معلومات
پیدائش (1938-11-24) 24 نومبر 1938 (عمر 85 برس)
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا آف بریک گیند باز
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1965/66حیدرآباد
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس
میچ 5
رنز بنائے 57
بیٹنگ اوسط 9.50
100s/50s 0/0
ٹاپ اسکور 27*
گیندیں کرائیں 120
وکٹ 1
بالنگ اوسط 59.00
اننگز میں 5 وکٹ 0
میچ میں 10 وکٹ 0
بہترین بولنگ 1/32
کیچ/سٹمپ 1/0
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 26 دسمبر 2019

حوالہ جات ترمیم