پی بی کوم ٹاور (انگریزی: PBCom Tower) فلپائن کے شہر مکاتی میں واقع ایک فلک بوس عمارت ہے۔ اس عمارت میں 55 منزلیں ہیں اور اس کی بلندی 259 میٹر (850 فٹ) ہے۔ اس کی تعمیر 2000 میں مکمل ہوئی۔

پی بی کوم ٹاور
عمومی معلومات
ملکفلپائن
تکمیل2000
تکنیکی تفصیلات
منزلوں کی تعداد
    1. 55

مزید دیکھیے ترمیم