چارلس لانگ فری ار
چارلس لانگ فری ار (25 فروری، 1854ء – 25 ستمبر، 1919ء) ایک امریکی صنعت کار، آرٹ کلکٹر اور متولی تھا۔ وہ مشرقی ایشیائی، امریکی اور وسط مشرقی فن کے اپنے وسیع مجموعے کے لیے جانا جاتا ہے۔ 1903ء میں فری ار نے اپنا نہایت وسیع مجموعہ سمتھسونین انسٹی ٹیوشن کو عطیہ کر دیا۔ وہ پہلا امریکی تھا جس نے اپنا نجی مجموعہ امریکا کو وصیت کے طور پر دیا تھا۔[12]
چارلس لانگ فری ار | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 2 فروری 1854ء [1][2] کنگسٹن، نیویارک [3] |
وفات | 25 اکتوبر 1919ء (65 سال)[1][4] نیویارک شہر ، نیویارک [3] |
رہائش | چارلس لانگ فری ار ہاؤس |
شہریت | ریاستہائے متحدہ امریکا [5][6][7][8] |
عملی زندگی | |
پیشہ | آرٹ کولکٹر [5][7][1][9][10][8]، کاروباری شخصیت [6]، صنعت کار [5][1][10]، جمع کار [5][3] |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [11][5][7] |
شعبۂ عمل | فن [5] |
ملازمت | سمتھسونین انسٹی ٹیوشن |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات ترمیم
- ^ ا ب پ http://id.loc.gov/authorities/names/n83026645.html — اخذ شدہ بتاریخ: 28 جون 2019 — ناشر: کتب خانہ کانگریس
- ↑ https://sova.si.edu/record/FSA.A.01
- ^ ا ب پ https://www.getty.edu/vow/ULANFullDisplay?find=&role=&nation=&subjectid=500317934 — اخذ شدہ بتاریخ: 28 جون 2019 — خالق: گیٹی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ
- ↑ http://snaccooperative.org/ark:/99166/w6m047zc — اخذ شدہ بتاریخ: 28 جون 2019
- ^ ا ب پ ت https://viaf.org/viaf/14873615/ — اخذ شدہ بتاریخ: 28 جون 2019 — ناشر: او سی ایل سی
- ^ ا ب https://portal.dnb.de/opac.htm?method=simpleSearch&cqlMode=true&query=nid%3D119128861 — اخذ شدہ بتاریخ: 28 جون 2019 — اجازت نامہ: CC0
- ^ ا ب پ http://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb12481257j — اخذ شدہ بتاریخ: 28 جون 2019 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ^ ا ب https://rkd.nl/nl/explore/artists/449454 — اخذ شدہ بتاریخ: 28 جون 2019
- ↑ Identifiants et Référentiels — اخذ شدہ بتاریخ: 28 جون 2019
- ↑ https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jo2008428515 — اخذ شدہ بتاریخ: 28 جون 2019
- ↑ http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12481257j — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ John A. Pope (1969)۔ "The Freer Gallery of Art"۔ Records of the Columbia Historical Society, Washington DC۔ 69/70: 380–398 – JSTOR سے