سوین کونراڈ چارلی سٹائیرس(پیدائش: 9 جون 1937ء، جارج ٹاؤن، برطانوی گیانا، اب جارج ٹاؤن، گیانا) | (انتقال: 6 جنوری 2005ء، لندن) ایک ویسٹ انڈین کرکٹ کھلاڑی تھا جس نے 1962ء میں چار ٹیسٹ کھیلے انھوں نے 1962-63 رنجی ٹرافی سیزن کے لیے گیانا کے ساتھ ساتھ ممبئی کے لیے مقامی کرکٹ کھیلی۔

چارلی سٹائیرس
ذاتی معلومات
پیدائش9 جون 1937ء
جارج ٹاؤن، گیانا, برطانوی گیانا
وفات6 جنوری 2005ء
لندن, انگلستان
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا فاسٹ میڈیم گیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
گیانا قومی کرکٹ ٹیم
1962-1963ممبئی[1]
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ فرسٹ کلاس
میچ 4 17
رنز بنائے 58 485
بیٹنگ اوسط 19.33 28.52
100s/50s -/- 1/2
ٹاپ اسکور 35* 120
گیندیں کرائیں 636 3061
وکٹ 9 68
بولنگ اوسط 40.44 26.10
اننگز میں 5 وکٹ - 4
میچ میں 10 وکٹ - -
بہترین بولنگ 3/65 6/36
کیچ/سٹمپ -/- 3/-
ماخذ: [1]

انتقال ترمیم

ان کا انتقال 6 جنوری 2005ء کو لندن، انگلینڈ میں 67 سال کی عمر میں ہوا۔

حوالہ جات ترمیم

  1. "Charlie Stayers: West Indian fast bowler who helped Bombay win Ranji Trophy"۔ Cricket Country۔ 9 June 2016۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 جون 2019