چاموعز (انگریزی : chamois) (حیاتیاتی نام: Rupicapra rupicapra) بکری کی طرح کا ایک جانور ہے جو یورپ کے پہاڑی علاقوں مثلا اٹلی کے آپینینے پہاڑی سلسلہ، سلواکیہ کے پہاڑی علاقوں، رومانیہ، بلغاریہ، شمالی یونان اور مقدونیہ میں پایا جاتا ہے۔ اس جانور کو 1907ء میں نیوزی لینڈ کے جنوبی جزائر میں لایا گیا، جہاں انھوں نے پہاڑی ماحولیاتی نظام کو سخت نقصان پہنچایا۔

چاموعز اپنے قدرتی ماحول میں