چونڈہ ریلوے اسٹیشن پاکستان میں واقع ہے۔ یہ اسٹیشن وزیر آباد-نارووال برانچ لائن پر واقع ہے ،جو 105کلومیٹر طویل ریلوے لائن ہے جس پر گیارہ ریلوے اسٹیشن ہیں جو وزیرآباد سے شروع ہوکر براستہ سمبڑیال، سیالکوٹ جنکشن ، چونڈہ ، پسرور اور ناروال جنکشن تک آتی ہے جہاں یہ شاہدرہ، چک امرو ریلوے لائن سے مل جاتی ہے۔ اس ریلوے لائن کو 1915ءمیں نارتھ ویسٹرن ریلوے سٹیٹ ریلوے NWR نے بنایا تھا۔

چونڈہ ریلوے اسٹیشن
Chawinda Railway Station
مالکوزارت ريلوے
لائن(لائنیں)وزیر آباد-نارووال برانچ لائن
دیگر معلومات
اسٹیشن کوڈCWD
خدمات
پچھلا اسٹیشن پاکستان ریلوے اگلا اسٹیشن
الہڑ وزیرآباد-نارووال برانچ لائن پسرور
Map

مزید دیکھیے ترمیم

بیرونی روابط ترمیم

  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔