چترالی ستھار کو کھوار آلات موسیقی ممتاز مقام حاصل ہے یہ عام ستار سے چھوٹا ہوتا ہے اور آج بھی پاکستان کے ضلع چترال اور گلگت بلتستان میں دلچسپی سے سنا اور بجایا جاتا ہے۔ ستار بجانے والے کو ستھاری اور ساز کو ستھار کہا جاتا ہے۔

چترالی ستھار
چترالی فن کار ستھار بجاتے ہویے

کھوار موسیقی کا لازمی جزو ترمیم

چترال اور شمالی علاقہ جات میں ستار جو بھی گانے کمپوز ہوتے ہیں ان میں ستار لازمی جزو کے طور پر کام آتا ہے-